عمران خان کے ساڑھے 5مطالبات مان لئے ،نوازشریف کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے ، خواجہ آصف،
2روزمیں حالات معمول پرآجائیں گے ،عمران خان کے کنٹینرکے قریب سے مشکوک بیگ ملاجوچندلوگ ہیں وہ ڈرکربھاگ جائیں گے، بیان
جمعرات 28 اگست 2014 22:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کے ساڑھے 5مطالبات مان لئے ،نوازشریف کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے ،2روزمیں حالات معمول پرآجائیں گے ،عمران خان کے کنٹینرکے قریب سے مشکوک بیگ ملاجوچندلوگ ہیں وہ ڈرکربھاگ جائیں گے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جوفرض ہم نے وقت پرادانہیں کیاتھااسے اب پوراکردیاہے ،عمران خان کے بھی ساڑھے پانچ مطالبات منظورکرلئے ہیں ،معاملے کاحل نکالنے کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہیں ،سیاستدان دانشمندی کامظاہرہ کریں تومعاملہ حل ہوسکتاہے ۔
انہوں نے کہاکہ نوازشریف کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے ،عمران خان کے ساتھ کنٹینرپرکوئی بھی منتخب نمائندہ موجودنہیں ،عمران خان کے کنٹینرکے قریب سے مشکوک بیگ برآمدہواہے ،اب جوچندلوگ ہیں وہ بھی بھاگ جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.