الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم
ہفتہ 30 اگست 2014 11:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم ہو گئی ہے جب کہ 282 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 25 نے اپنے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے 29 اگست تک کی مہلت دی گئی تھی جو کہ گزشتہ روز ختم ہو چکی ہے، 282 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 25 جماعتوں نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف، پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم نے بھی پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ جن جماعتوں نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی انھیں انتخابی نشان آلاٹ نہیں کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے سالانہ اخراجات، آمدن اور ذرائع کی مکمل تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.