ایبولا وائرس کی دوا کا کامیاب تجربہ کرلیاگیا
ہفتہ 30 اگست 2014 14:20
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء)ایبولا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کو ’مکمل طور پر‘ کارگر پایا گیا ہے۔ یہ بات اس دوا کے بندروں پر کیے گئے ایک تجربے کے بعد سامنے آئی ہے۔ اس پیش رفت کا اعلان برطانوی جریدے نیچر میں کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بندروں پر اس کے کامیاب تجربے سے اسے وسیع پیمانے پر مریضوں کو فراہم کرنے کی راہ میں حائل ایک بڑی رکاوٹ دْور ہو گئی ہے۔
عام طور پر تجرباتی دواوٴں کا پہلے جانوروں پر ہی تجربہ کیا جاتا ہے اور اس کے بعد ہی انہیں انسانوں کو دیا جاتا ہے تاکہ ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم یہ دوا جانوروں پر تجربے سے قبل ہی ایبولا کے چند مریضوں کو دے دی گئی تھی۔ مغربی افریقہ میں ایبولا کی حالیہ تباہ کارویوں نے طبی ماہرین کو یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.