آئین میں وزیراعظم کو ہٹانے کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے، چند ہزار لوگوں کے دھرنے وزیراعظم کو ہٹانے کا اختیار نہیں ،نثار کھوڑو
ہفتہ 30 اگست 2014 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ آئین میں وزیراعظم کو ہٹانے کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے، چند ہزار لوگوں کے دھرنے وزیراعظم کو ہٹانے کا اختیار نہیں رکھتے، تالیاں بجاتے ہوئے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں جمہوریت نہیں چاہئے، جمہوریت کو ہو گی تو ہم سب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایس پی او کے تحت ”سندھ ایجوکیشن بجٹ“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے الہیٰ بخش بلوچ، مصطفی بلوچ، ذوالفقار نظامانی، نور محمد، سعید الحسن، فیاض نائچ اور سیف عمران نے بھی خطاب کیا۔ نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ سندھ میں معیار تعلیم کو بڑھانے کے لئے سندھ حکومت نے اساتذہ کے پے اسکیل میں اضافہ کیا ہے جس ان کی تنخواہیں دوگنی ہو گئی ہیں، اب اساتذہ کا فرض ہے کہ وہ سندھ میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے اور آنے والی نسل کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.