تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دھرنے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے منتقل کرنے کا اعلان
ہفتہ 30 اگست 2014 22:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) پاکستان تحریکِ انصاف نے سربراہ عمران خان نے بھی آزادی مارچ کے شرکا کو وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ابھی صرف میں اور نوجوان جائیں گے جبکہ خواتین اور بچے پیچھے ہی رہیں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دینا ان کا جمہوری حق ہے اور جس طرح ریڈ زون میں آئے تھے اسی طرح پر امن طریقے سے وزیرِ اعظم ہاؤس جائیں گے۔
عمران خان نے فوج اور پولیس کو بھی پرامن رہنے اور مارچ کے شرکا کے خلاف تشدد کا استعمال نے کرنے کی اپیل کی۔قبل ازیں طاہر القادری نے انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےکہا تھا کہ 14اگست کو لاہور سے نکلے تھے اور آج تک 17دن ہوگئے ہیں ، اب پرامن دھرنے کو پرائم منسٹر ہاﺅس کے سامنے منتقل کرنے کااعلان کرتے ہیں ، اب یہاں سے منتقل ہورہے ہیں لیکن تمام لوگ پرامن رہیں ، وہ بھی پرامن ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.