نئے ہیڈ کوچ وقار یونس ،چیف سلیکٹر منیجر معین خان ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور دیگر کوچز کی کی آمدکے باوجود بیٹنگ لائن کی کارکردگی میں بہتری نہ آسکی، بولر بری طرح ناکام رہے
اتوار 31 اگست 2014 14:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ وقار یونس ،چیف سلیکٹر منیجر معین خان ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور دیگر کوچز کی کی آمدکے باوجود بیٹنگ لائن کی کارکردگی میں بہتری نہ آسکی اور بولر بری طرح ناکام رہے۔کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں67رنز بنائے تھے۔ون ڈے سیریز میں بھی وہ67رنز ہی بناسکے۔ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں بری طرح ناکام ہوگئے۔
عمر اکمل نے مایوس کن انداز میں 23،شاہد آفریدی نے 33رنز بنائے۔ فوادعالم ،محمد حفیظ،صہیب مقصوداور احمد شہزاد کے سواکپتان مصباح الحق سمیت اہم بیٹسمین کوئی نصف سنچری بھی نہ بنا سکا۔اعداوشمارکے مطابق کے بیٹسمین سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں بری طرح ناکام ہوگئے،فوادعالم ،محمد حفیظ،صہیب مقصوداور احمد شہزادکے سواکپتان مصباح الحق سمیت کوئی نصف سنچری بھی نہ بنا سکا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
-
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.