ریڈ لائنز کا دفاع کیا جائے گا،ایس ایس پی اسلام آباد
اتوار 31 اگست 2014 00:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) اسلام آباد پولیس کے سربراہ ایس ایس پی عصمت اللہ نے کہا ہے کہ ریڈ لائنز کی تشریح کرنے ہماری ذمہ داری نہیں ہے، جو ہمیں آئین و قانون کے درمیان لائنز بتائی گئی ہیں اس کا دفاع کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس ایک احکامات پر عمل درآمد کرنے والا ادارہ ہے وہ کوئی پالیسی نہیں بناتی بلکہ وہ ملنے والے احکامات پر عمل کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صحافیوں پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، گزشتہ روز آنسو گیس سے خواتین اور بچے متاثر ہوئے جس پر ہم معذرت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عصمت اللہ نے مزید کہا کہ مغربی ممالک میں وزیر اعظم ہائوس کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت طلب کی جاتی ہے جس کے لیے ان کو ٹائم بتا دیا جاتا ہے جس میں وہاں احتجاج کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.