چین نے دوسٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے

جمعرات 4 ستمبر 2014 16:07

چین نے دوسٹیلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) چین نے ایک راکٹ سے دو سٹیلائٹ کے کامیاب تجربے کئے ہیں ۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سٹیلائٹ لاؤنج سنٹر سے دو سٹیلائٹ کے کامیاب تجربے کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ایک سیٹلائٹ ہائیڈرو لوچی ،موسم برقیاتی توانائی اور ڈیزاسٹر ریلیف بارے مواد اکٹھا کریگا جبکہ دوسرا سٹیلائٹ ،سمارٹ ،ملٹی میڈیا ،ٹیلی کمیونیکشن ،تجربات کے لئے خلا میں بھیجا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق دونوں سٹیلائٹ مارچ ٹوڈی وہیکل ذریعے اپنے مقررہ مدار میں پہنچا دیئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :