گیارہویں پیزا ہٹ اوپن نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2014
ہفتہ 6 ستمبر 2014 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء ) گیارہویں پیزا ہٹ اوپن نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کراچی جیم خانہ میں جاری ہے ۔ہفتہ کو انڈر 18 کوارٹر فائنل کاشان الحق (اسلام آباد ) نے رضا سوانی کو6-4, 6-3 سے ، داور ریحان نے حسن فاروق کو 6-3, 6-3 سے اور طلحہ زبیر نے مارف ملک کو 6-3, 6-4 سے شکست دی ۔ انڈر18 سیمی فائنل نوفل کلیم (اسلام آباد ) نے کاشان الحق (اسلام آباد) کو 6-3, 7-6 سے شکست دی ۔
انڈر 16کوارٹر فائنل نوفل کلیم (اسلام آباد) نے صاحبزادہ محمد علی کو6-3, 6-4 سے ، داور ریحان نے الحام خان (خیبر پختونخواہ) کو6-4, 6-3 سے، عباد سرور حسین نے سعد محمد علی کو7-5, 6-1 سے اور رضا سوانی نے مارف ملک کو 6-2, 6-1 سے شکست دی۔ انڈر16 سیمی فائنل میں نوفل کلیم نے داور ریحان کو6-4, 2-6, 10-4 سے شکست دی۔ انڈر14 سیمی فائنل میں الہام خان (KPK) نے بلال عمران کو 6-4, 7-5 سے، نعمان آفتاب نے امین شفیع کو 6-3, 6-7 سے شکست دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.