’دھرنا فلم‘ کمزور ایڈیٹنگ کے باعث ہٹ نہ ہوسکی :بی بی سی
پیر 8 ستمبر 2014 15:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تین ہفتے سے لگی فلم ”دھرنا“ کو اگر اچھا ایڈیٹر مل جاتا تو یہ دو گھنٹے کی بہترین ہٹ فلم ثابت ہوتی جس میں ہیرو اور سائیڈ ہیرو فاتحانہ گھر لوٹتے ،خرابی یہ ہوئی کہ کلائمکس کے تین گھنٹے بعد بھی کہانی گول گول گھوم رہی ہے اور ناظرین دعا کر رہے ہیں کہ پردے پر کب دی اینڈ لکھا نظر آئے اور ہال کی بتیاں روشن ہوجائیں گی۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سسپنس، بہترین مکالموں، سکرین پلے، موسیقی، آئٹم سانگ، محنتی عکاسی، پروسیسنگ، ڈبنگ اور انتہائی پبلسٹی کے باوجود کسی اچھے ایکشن تھرلر کی بری ایڈیٹنگ اور غیر ڈرامائی انجام پوری فلم کا مزہ کرکرا کردیتا ہے، یہ ایک نئے انداز کا ایکشن تھرلر ہے اور آنیوالے دنوں میں اس سبجیکٹ پر خاصی فلمیں بنیں گی تاہم باکس آفس پر کامیابی کیلئے کہانی کے ذہین ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.