ماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، امین فہیم،ٹکراوٴ کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیئے،بیچ کا راستہ نکالنے کیلئے آئین میں ترمیم ہوسکتی ہے، جمہوریت میں جرگے غیر آئینی ہیں تو سیاسی جرگہ کیسے آئینی ہوا،پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 8 ستمبر 2014 20:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ ماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے۔ موجودہ حالات میں ٹکراوٴ کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیئے۔بیچ کا راستہ نکالنے کے لئے آئین میں ترمیم ہوسکتی ہے۔ جمہوریت میں ہونے والے جرگے غیر آئینی ہیں تو سیاسی جرگہ کیسے آئینی ہواکراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کا کہنا تھا کہ عمران خان استعفے کی بات کررہے ہیں اور نواز شریف استعفیٰ دینے کے لئے تیار نہیں۔
ماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے نواز شریف کوایک ماہ چھٹی جانے کا مشورہ ذاتی حیثیت سے دیاکراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کا کہنا تھا کہ عمران خان استعفے کی بات کررہے ہیں اور نواز شریف استعفیٰ دینے کے لئے تیار نہیں۔(جاری ہے)
ماورائے آئین کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے نواز شریف کوایک ماہ چھٹی جانے کا مشورہ ذاتی حیثیت سے دیاان کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں ہونے والے جرگے غیر آئینی ہیں تو سیاسی جرگہ کیسے آئینی ہو ا۔یہ دوہرا معیار ہے افتخار محمد چوہدری عام انتخابات میں میرے حلقے میں بیٹھے رہے نا جانے وہ کیا کرنے آئے تھے ہمارے اوپر بنائے جانے والے مقدمات سیاسی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.