ایک سال بھی بیٹھنا پڑا توبیٹھیں گے ، نوازشریف سے استعفیٰ لیکر جائیں گے،عمران خان،
تحریک انصاف کسی بھی حلقے میں دھاندلی کے ذریعے نہیں جیتی، کرپٹ نظام کو بچانے کیلئے پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمن لفٹ ونگ،رائٹ ونگ،سیکولر اور مذہبی تمام ڈاکو تحریک انصاف کے خلاف ایک ہوگئے ہیں مگر نیا پاکستان بنا کر رہیں گے،(ن) لیگ نے سستی روٹی کے نام پر بینکوں سے 25ارب کے قرض حاصل کئے،500ارب روپے سرکولر ڈیٹ پر ادا کرنے کے باوجود بجلی بھی مہنگی کردی گئی ہے اور سرکولر ڈیٹ پھر اتنا ہی ہوچکا ہے جبکہ آگے جاکر اس سے بھی بڑا ڈاکہ پڑنے والا ہے ، آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
منگل 9 ستمبر 2014 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کی کامیابی کو بڑی فتح قرار دیتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حلقہ کھولنے کی پیشکش کردی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی حلقے میں دھاندلی کے ذریعے نہیں جیتی،کنٹینر میں 27روز گزر گئے ہیں اور اگر ایک سال بھی بیٹھنا پڑا توبیٹھیں گے مگر نوازشریف سے استعفیٰ لیکر جائیں گے،کرپٹ نظام کو بچانے کیلئے پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمن لفٹ ونگ،رائٹ ونگ،سیکولر اور مذہبی تمام ڈاکو تحریک انصاف کے خلاف ایک ہوگئے ہیں مگر نیا پاکستان بنا کر رہیں گے،(ن) لیگ نے سستی روٹی کے نام پر بینکوں سے 25ارب کے قرض حاصل کئے،500ارب روپے سرکولر ڈیٹ پر ادا کرنے کے باوجود بجلی بھی مہنگی کردی گئی ہے اور سرکولر ڈیٹ پھر اتنا ہی ہوچکا ہے جبکہ آگے جاکر اس سے بھی بڑا ڈاکہ پڑنے والا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.