گوانتانا موبے درجنوں قیدیوں کے لئے زندہ قبرستان بن گیا، رپورٹ
بدھ 10 ستمبر 2014 16:39
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء)امریکی حراستی مرکز گوانتاناموبے متعدد قیدیوں کیلئے زندہ قبرستان بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوانتانا موبے میں درجنوں قیدی گزشتہ ایک دہائی سے بغیر کسی کے جرم سے زیر حراست ہیں اور وہ اپنی آزادی کے منتظر ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 2009 ء سے گوانتانا موبے کے 149 میں قیدیوں میں سے79 کو امریکی سکیورٹی کے لئے کسی قسم کا خطرہ قرار نہ دیتے ہوئے ان کی رہائی کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ابھی تک ان میں سے صرف ایک قیدی کو رہا کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان قیدیوں کا کہنا ہے کہ ان پر کوئی جرم ثابت نہ ہونے کے بعد وہ اپنے وطن یا پھر کسی دوسرے ملک میں اپنی منتقلی کے لئے انتظار کی مشکل گھڑی سے گزر رہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق موریطانیہ کے ایک قیدی کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ گوانتانا موبے ہمارے لئے زندہ قبرستان بن گیا ہے کیونکہ ہم بنا کسی جرم کے یہاں قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.