چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل بھی ہم جنس پرست نکلا ،دونوں ہم جنس پرست سفیر بیجنگ میں رہائشگاہ پر غیرفطری بندھن میں بندھ گئے

بدھ 10 ستمبر 2014 20:18

چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل بھی ہم جنس پرست نکلا ،دونوں ہم جنس ..

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) چین میں تعینات برطانوی قونصل جنرل برین ڈیوڈسن بھی ہم جنس پرست نکلا اوراس نے امریکی سکاٹ چانگ سے شادی رچا لی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ہم جنس پرست سفیر بیجنگ میں رہائشگاہ پر غیرفطری بندھن میں بندھ گئے۔ سفیر سیباسٹن نے ٹوئٹر پر دونوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ یاد رہے برطانیہ میں ہم جنس پرستی کی اجازت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :