ستمبر میں حکومت ختم ہو جائیگی ، طاہر القادری کا پھر دعویٰ ،نوازشریف وزیر اعظم بنتے ہیں تو فوج سے کشیدگی ہوجاتی ہے ،شریف برادران سے استعفیٰ لئے بغیر نہیں جائینگے ، دھرنا کے شرکاء اپنے گھروں میں عید منائیں گے ،نواز شریف سے ملنے نہیں جاوٴں گا، وہ آئے تو ملاقات ضرور کرونگا ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 11 ستمبر 2014 19:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر میں حکومت ختم ہو جائیگی ، نوازشریف وزیر اعظم بنتے ہیں تو فوج سے کشیدگی ہوجاتی ہے ،شریف برادران سے استعفیٰ لئے بغیر نہیں جائینگے ، دھرنا کے شرکاء اپنے گھروں میں عید منائیں گے ،نواز شریف سے ملنے نہیں جاوٴں گا، وہ آئے تو ملاقات ضرور کرونگا۔
جمعرات کو اپنے کنٹینر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہاکہ ہم نے آج تک انتخابات میں صرف ایک دو بار ہی حصہ لیا،ہم حقیقی جمہوریت اور انتخابی اصلاحات کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،جدوجہد کو فرانسیسی اور روسی انقلاب کی بنیاد پر آگے بڑھائیں گے،انہوں نے کہا کہ نوازشریف جب بھی وزیراعظم بنتے ہیں فوج سے کشیدگی شروع ہوجاتی ہے،،طاہرالقادری نے ایک بارپھر کہا کہ میں نے دھرنا کے شرکاء سے کہہ دیا ہے کہ آپ عید اپنے گھروں میں منائیں گے ستمبر میں حکومت ختم ہو جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے اپنا وزیردفاع برطرف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.