کراچی، شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور خاتون سمیت5افراد کو قتل کردیا گیا
جمعرات 11 ستمبر 2014 19:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور خاتون سمیت5افراد کو قتل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود سیکٹر ساڑھے 11رحمت چوک میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے 56سالہ سید علی حیدر نقوی ولد سید حسین نذر کو قتل کردیا ۔مقتول سبزی فروش اور اورنگی ٹاوٴن گلزار کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔
پولیس واقعہ کو فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ قرار دے رہی ہے ۔پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاوٴن غازی آباد میں ایم کیو ایم کے اقلیتی امور کے سیکٹر ممبر 30سالہ اکرم مسیح ولد بلال مسیح کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ۔مقتول اسی علاقے کا رہائشی تھا ۔بغدادی تھانے کی حدود سلاٹر ہاوٴس لیاری کچرا کنڈی کے قریب 25سالہ نوجوان کی تشدد زدہ گولیاں لگی لاش ملی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.