حملہ آوروں کی گرفتاری پاکستان کے لیے ’اْمید‘ ہے، والد ملالہ یوسفزئی ،یہ حکومت کی عمل داری کی شروعات کی جانب حقیقی پیش رفت ہے، جہاں قانون کی عمل داری اور انصاف سب کے لیے ہو، حملہ آوروں کی گرفتاری قانون کی عمل داری کے قیام کی جانب اہم موڑ ہے، ضیاالدین یوسفزئی
ہفتہ 13 ستمبر 2014 19:42
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کے والد نے اپنی بیٹی پر حملہ کرنے والے گروپ کی گرفتاری کو ملک کے لیے ”اْمید کی حقیقی شروعات“ قرار دیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ملالہ یوسفزئی کی ویب سائیٹ پر اْن کے والد ضیاالدین یوسفزئی نے ایک بیان میں کہا کہ حملہ آوروں کی گرفتاری قانون کی عمل داری کے قیام کی جانب اہم موڑ ہے۔
”یہ حکومت کی عمل داری کی شروعات کی جانب حقیقی پیش رفت ہے، جہاں قانون کی عمل داری اور انصاف سب کے لیے ہو۔ملالہ بچوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر ’نوبل امن انعام‘ کے لیے بھی نامزد ہو چکی ہیں۔پاکستانی فوج کے مطابق ملالہ پر حملہ ’شوریٰ‘ نامی ایک گروہ نے کیا جو تحریک طالبان پاکستان کے موجودہ سربراہ ملا فضل اللہ کی ہدایات پر عمل کرتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.