
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122 قصورشہر میں 14 ستمبر کو انسداد ڈینگی کا دن مناے گئی
ہفتہ 13 ستمبر 2014 22:24
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122 قصورشہر میں 14 ستمبر کو انسداد ڈینگی کا دن مناے گئی۔ جسکا مقصد لوگوں کو ڈینگی وائرس سے بچنے کی ترغیب دینا اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے کا شعور بیدار کرنا ہوگا ۔واک کچہری چوک سے لیکرکشمیر چوک تک نکالی جائے گئی۔
(جاری ہے)
جسمیں ریسکیو 1122کے سٹاف کے علاوہ لوکل کمیونٹی اور مختلف NGO's بھی شرکت کرئے گئیں۔
ا س موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 قصور، ڈاکٹر سجاد احمد اور کمیونٹی سیفٹی آفیسرطاہرہ عمران لوگوں میں پمفلٹ اور ڈینگی آگاہی لیکچر بھی دیں گے۔ ڈینگی ایک اجتمائی مسئلہ ہے اور ریسکیو 1122 آئندہ بھی قصور کے عوام کی فلاح کیلیئے ڈینگی کے تدارک کیلیئے ایسے ایونٹس میں بھرپور شرکت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ عہدے پر نہیں رہے گا
-
پاکستان کا مفصل تصاویر لینے کا حامل جدید سیٹلائٹ خلا میں
-
پنجاب میں دالوں کی قیمتوں میں کمی جبکہ ٹماٹر فی کلو 525 روپے تک فروخت ہونے لگا
-
سہیل آفریدی کا تمام قبائلی اضلاع میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
-
تھری ایم پی او اور سیاسی ایف آئی آرز میں کسی سیاسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جائےگا
-
پاکستان امن وہم آہنگی کی سرزمین ہے، ،نفرت اور انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ٹماٹر مرغی سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا
-
حکومت سندھ کا وفاقی حکومت سے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار 200 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت کا سونے کی درآمد اوربرآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہوگی
-
وزیرخارجہ کا پاکستان میں یورپی یونین کے نئے تعینات ہونے والے سفیرریمنڈاس کروبلیس کا خیرمقدم
-
برطانیہ کیلیے قومی اور نجی ائیرلائن کی اپرول بہت بڑا بریک تھرو ہے، وزیر ہوابازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.