زرعی سائنسدانوں نے ڈینگی کے خاتمہ کے لیے زہر یلی ادویا ت متعا رف کرا دیں ،جوہڑوں وغیرہ میں کھڑے پانی میں لاروؤں کی تلف کے لیے ٹیمی فاس اور فین تھیان زہریں استعمال کریں‘ ماہرین
اتوار 14 ستمبر 2014 15:08
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14ستمبر۔2014ء) زرعی سائنسدانوں نے ڈینگی کے خاتمہ کے لیے غیر کیمیائی طریقے وضع کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی زہروں کی نشاندہی کی ہے جن کے استعمال سے ڈینگی مچھروں کا تدارک آسان ہوگیا ہے اور یہ زہریں انسانوں کے لیے ضرررساں بھی نہیں ہیں ۔ گھروں کی چھتوں ، صحنوں اورگلی محلوں میں ڈینگی مچھر کی تلفی کے لیے ڈیلٹا میتھرین اور لیمڈا سائی ہیلوتھرین زہروں کا سپرے کریں۔
جوہڑوں وغیرہ میں کھڑے پانی میں لاروؤں کی تلف کے لیے ٹیمی فاس اور فین تھیان زہریں استعمال کریں۔ شعبہ حشرات ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادکے ماہرین پر مشتمل ٹیمیں گزشتہ 3سالوں سے لاہوراور دیگر اضلاع میں ڈینگی مچھر کے لاروؤں کی افزائش گاہوں کی نشاندہی اور تلفی کی مہم میں اہم کردار ادا کررہی ہیں ،ڈینگیکے پھیلاؤ کا سبب بننے والے مچھروں کی افزائش کوروکنے کے لیے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے آفیسران اور ملازمین اپنے دفاتر اور گھروں میں کھڑے غیر ضروری پانی کوخشک کریں اورماحول کو صاف رکھیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.