بیت اللہ محسود گروپ کا تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان
پیر 15 ستمبر 2014 12:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) شمالی وزیر ستان میں پاک فوج کے جاری آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جاری ہے اور پنجابی طالبان کے بعد ’بیت اللہ محسود گروپ‘ نے بھی تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بیت اللہ محسود گروپ کے ترجمان اعظم طارق کی جانب سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عوامی مقامات پر دھماکوں کو حرام سمجھتے ہیں، اغواءبرائے تاوان اور بھتہ خوری بھی ہماری نظر میں جائز نہیں ہیں لہذاٰ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.