جھنگ: چونڈ بھروانہ میں سیلاب متاثرین نے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا
منگل 16 ستمبر 2014 16:12
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) جھنگ کے علاقے چونڈ بھروانہ میں سیلاب متاثرین نے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف بد نظمی کے باعث خطاب ادھورا چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔ ایک ٹرک امدادی سامان اور ہزاروں متاثرین پہلے سیلاب میں در بدر ہوئے پھر رہی سہی کسر شہباز شریف کے انتظار نے پوری کر دی ۔ وزیر اعلی نے چونڈ بھروانہ میں ایک بجے امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچنا تھا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.