وزیراعلیٰ پنجاب کے جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے،سیلاب زدگان کو عید سے قبل امداد کی پہلی قسط دینگے ،
متاثر ہ علاقوں کے کاشتکاروں کو کھاد ، بیج اور آسان شرائط پر قرضے دینے کااعلان، گھر بھی تعمیر کرائے جائینگے‘ شہبازشریف
منگل 16 ستمبر 2014 20:37
لاہور /جھنگ /ٹوبہ ٹیک سنگھ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ضلع جھنگ اورٹوبہ ٹیک سنگھ کی سیلاب سے متاثرہ تحصیلوں اورنواحی دیہات کے طوفانی دورے کیے اور سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے امدادی کیمپس میں متاثرین سے ملاقات اوران کے مسائل دریافت کیے۔
وزیراعلیٰ نے تحصیل جھنگ کے علاقے کوٹ خیرا اور وجھلانہ کے دورے کے دوران امدادی کاموں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی اورمتاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے سیلاب سے نمٹنے اور امدادی سرگرمیوں کیلئے ریکارڈ وسائل فراہم کئے ہیں۔ ایک ایک پائی امانت سمجھ کر مصیبت زدہ بہن بھائیوں پر خرچ کی جائے گی،متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.