الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 2013ء کے تمام انتخابی میٹریل آئندہ پانچ سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ
منگل 16 ستمبر 2014 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2013ء کے تمام انتخابی میٹریل آئندہ پانچ سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں انتخابی عذرداریاں نہ ہوں وہاں ایک سال بعد تلف کردیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کاؤنٹر فائل فارم نمبر 15سمیت دیگر میٹریل محفوظ رکھ جائے گا جبکہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے ایک سال کے بعد بیلٹ پیپر کو ضائع کردیا جاتا تھا اب الیکشن کمیشن نے پانچ سال کے بعد بیلٹ پیپر ضائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.