پاکستان تحریک انصاف آج ”گو نواز گو “ ڈے منائے گی
جمعرات 18 ستمبر 2014 21:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف آج ”گو نواز گو “ ڈے منائے گی،مرکزی رہنما مصطفی خان نے کہاہے کہ طاہر القادری اس موقع پر اہم خطاب کے دوران خصوصی پیغام دینگے۔
(جاری ہے)
پاکستان عوامی تحریک کے رہنما مصطفی خان نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام آج (جمعہ)”گونوازگو“ ڈے منایا جائے گا،اس موقع پر اسلام آباراولپنڈی کے عوام بڑی تعدادمیں شرکت کریں گے۔
ڈاکٹر طاہرالقادری اہم خطاب کے ذریعے قوم کو خصوصی پیغام دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ایک ماہ اور 5دن سے جاری دھرنا ایک تاریخی صورت اختیار کرگیا ہے پوری قوم کی زبان پر ایک ہی نعرہ ”گونوازگو“ ہے۔بہت جلد حکمران اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ڈاکٹر طاہرالقادری اپنے خطاب میں آئندہ کالائحہ عمل بھی بیان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.