ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کا مقدمہ درج ، جامعہ کراچی کا تین روزہ سوگ کا اعلان
جمعہ 19 ستمبر 2014 11:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) جامعہ کراچی کے شعبہ معارف اسلامیہ کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ان کے سوگ میں آج سندھ بھر کی جامعات بند ہیں ، جامعہ کراچی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ عزیز بھٹی تھانے میں جا معہ کراچی کے شعبہ معارف اسلامیہ کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کا مقدمہ درج ہوگیا ۔
مقدمہ ان کے بیٹے ڈاکٹر محمد حسان کی مدعیت میں درج ہوا ۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور دہشت گردی کے دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے ۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری پر بیس لاکھ روپے انعام مقرر کیا ہے ۔ ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے سوگ میں آج سندھ بھر میں جامعات بند ہیں ۔ جامعہ کراچی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.