سیلاب کے باعث منگلا اور تربیلا میں 2000 میگاواٹ کا شارٹ فال ہے ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ،عابد شیر علی
جمعہ 19 ستمبر 2014 17:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث منگلا اور تربیلا میں 2000 میگاواٹ کا شارٹ فال ہے جس کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے‘ سکولوں کو جلد ہی خالی کروالیں گے دھرنو ں سے تعلیم میں خلل پڑنے پر افسوس ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منگلا اور تربیلہ میں مجموعی طور پر دو ہزار میگاواٹ کا شارٹ فال ہے جس کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے۔
دھرنوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دھرنے کے خلاف پارلیمان نے اپنا فیصلہ دیدیاہے اور پارلیمنٹ کے اندر وزیراعظم کی تقریر سے واضح ہوچکا ہے کہ جمہوریت کے خلاف تمام طاقتوں کو نیست و نابود ہونا پڑے گا انہوں نے کہاکہ اسلام آباد کے سکول دھرنوں کی وجہ سے متاثر ہورہے ہیں بچوں کی تعلیم ضائع ہونے پر افسوس ہے حکومت جلد ان سکولوں کو پولیس سے خالی کروالے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.