پاکستان میں شدید سیلاب اور فصلوں کی بربادی انڈیا سے یکطرفہ دوستیاں نبھانے کا نتیجہ ہے،
بھارتی آبی دہشت گردی پر حکومت کی خاموشی غفلت کی انتہا ہے، حکمران و سیاستدان اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں اور ملک سے سیاسی افرتفری ختم کرکے سیلاب متاثرہ بھائیوں کی مددکی جائے،پروفیسر حافظ محمد سعید
جمعہ 19 ستمبر 2014 19:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدید سیلاب اور فصلوں کی بربادی انڈیا سے یکطرفہ دوستیاں نبھانے کا نتیجہ ہے۔ بھارتی آبی دہشت گردی پر حکومت کی خاموشی غفلت کی انتہا ہے۔ حکمران و سیاستدان اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں اور ملک سے سیاسی افرتفری ختم کرکے سیلاب متاثرہ بھائیوں کی مددکی جائے۔
جماعةالدعوة سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر میں بھی تعاون کرے گی۔مصائب و مشکلات میں مبتلا افراد کی مددکرنا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ قوم دل کھول کر متاثرین کی مدد کرے۔ جامع مسجد القادسیہ میں خطبہ جمعہ کے دوران ہزاروں افراد کے ایک بڑے اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان پچھلے کئی برسوں سے بھارتی آبی جارحیت کا شکار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.