پنجاب کے دریائوں میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ،سکھر بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ
ہفتہ 20 ستمبر 2014 11:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن سندھ میں گدو اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے ، تاہم پانی خطرے کے نشان سے نیچے رہنے کا امکان ہے ، پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلابی پانی سندھ میں داخل ہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
دریائے سندھ میں گدو اور سکھر کے مقامات پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، چوبیس گھنٹوں کے دوران یہاں چار سے پانچ لاکھ کیوسک پانی گزرنے کا امکان ہے ، پنو عاقل میں کچے کا علاقے کے پچاس سے زائد دیہات ڈوب گئے ہیں ۔
قادر پور میں انتیس دیہات اور ہزاروں ایکڑ اراضی ڈوبی ہوئی ہے ۔ کندھ کوٹ میں مزید چار دیہات زیرآب اّگئے ہیں ۔ علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے تاہم سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ ریلیف کیمپوں میں آنے کیلئے تیار نہیں ۔ پنجند اور قادر آباد کے درمیان بند توڑنے کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں کمی آ چکی ہے ، مظفر گڑھ کے سیکڑوں علاقے ابھی تک دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.