معروف بھارتی صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے رواں سال انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول شرکت کی دعوت قبول کرلی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) معروف بھارتی صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے رواں سال نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالی انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ جالندھر میں ہنس راج ہنس نے پنجاب سپورٹس بورڈ کے ترجمان عبدالرؤف روفی ،لاہورلائنز کبڈی ٹیم کے منیجررانا ندیم انجم اور پاکستانی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
ترجمان پنجاب سپورٹس بورڈ عبدالرؤف روفی نے ہنس راج ہنس کو صوبائی وزیررانا مشہود احمد خان اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا جس پر ہنس راج ہنس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت اور پنجاب سپورٹس بورڈ کے خیرسگالی پیغام کے جواب میں کہا کہ لاہور اور پاکستانی پنجاب سے ان کی محبت لازوال ہے اور انہوں نے دعا کی کہ پنجاب حکومت اور پنجاب سپورٹس بورڈ یوتھ کی ترقی کیلئے جو اقدامات کررہی ہے اس میں کامیابی حاصل ہو۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.