وزیر اعلیٰ پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، ڈی سی او سرگودہا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 23:06
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنروں کو اپنی اپنی شوگرملوں کی انتظامیہ سے فوری طو رپر رابطہ کر کے ادائیگی کا شیڈول جاری کروانے کی ہدایت کی او رشیڈول کے مطابق ادائیگی نہ کرنے وا لی شوگرملز انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے شوگرملز بلاتاخیر سیل کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے ۔
ڈی سی او نے ڈیفالٹر شوگرملز کی چینی کا سٹاک قبضہ میں لے کر واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ ڈی سی او نے بتایا کہ شاہپور شوگرملز کے ذمہ بارہ کروڑ جبکہ چشتیہ شوگرملز فروکہ کے ذمہ بیس کروڑ روپے تک کے کسانوں کے واجبات بقایا چلے آ رہے ہیں جن کی فوری ادائیگی کیلئے بھر پور اقدامات کی ضرورت ہے او رحکومت نے عدم ادائیگی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو نادھندہ شوگر ملز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.