عسکریت پسندوں سے بچنے کے لیے کئی ہزار شامی مہاجرین ترکی میں داخل
ہفتہ 20 ستمبر 2014 23:12
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) اسلامک اسٹیٹ‘ یا آئی ایس کے عسکریت پسندوں سے بچنے کے لیے ہزاروں شامی مہاجرین ترکی میں داخل ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان مہاجرین میں زیادہ تر تعداد شام کے کردوں کی ہے۔ آئی ایس کے عسکریت پسند کردوں کے زیر کنٹرول علاقے کوبانی میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ کرد علاقہ ترک سرحد کے بالکل قریب واقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے یہ مہاجرین ترک سرحد کیاندر موجود ہیں لیکن ترک حکام کی طرف سے انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ترکی میں پہلے ہی ساڑھے آٹھ لاکھ شامی مہاجرین موجود ہیں۔ دریں اثناء شامی کرد فورسز نے آئی ایس کی پیش قدمی کے پیش نظر شمالی شام کے تقریبا ساٹھ دیہات سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.