سعودی عرب: جبل النور کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیم قائم کردی گئی، جبل النور کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے دستی جھاڑو کے ساتھ صفائی کے لیے الیکٹرک مشینیں بھی مہیا کی گئی ہیں،کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے لیے مکمل انتظامات موجود ہیں،ڈائریکٹر جنرل برائے نظافت انجینیر محمد بن عبدالرحمان المورقی
اتوار 21 ستمبر 2014 15:14
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) سعودی عرب کی حکومت نے حج کے موقع پر ملک کے تمام اہم مقدس مقامات میں عازمین حج کی حفاظت اور ان کی بہبود کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں وہیں جبل النور "غار حرا" کی صفائی کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے حج اور عمرہ کی ادائی کی غرض سے حجاز مقدس آنے والے فرزندان توحید جبل النور کی زیارت اپنے لیے باعث اعزاز سمجھتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جبل النور اور غار حراء کے گرد و پیش زائرین کا ہر وقت ھجوم رہتا ہے۔ زائرین کی تعداد میں اضافے سے صحت وصٍفائی کے مسائل جنم لیتے ہیں لیکن مکہ مکرمہ کی شہری انتظامیہ نے مقدس جگہ کو پاک وصاف رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مقدس مقامات کی سروسز کے نگراں ادارے کے سیکرٹری جنرل انجینیئر عبدالسلام بن سلیمان مشاط نے میڈیا کو بتایا کہ جبل النور اور دیگر اہم مقامات کی صفائی کے لیے پہلے سے دوگنا انتظامات کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.