شریف برادران کو قادری فوبیاہوگیا، استعفے کے بغیر کوئی آپشن نہیں‘ بشارت جسپال
(ن) لیگ ، پیپلز پارٹی گٹھ جوڑ نے عوام کی جمع پونجی کو سیلاب کی نذ ر کر کیا‘ حفیظ چودھری سے گفتگو
اتوار 21 ستمبر 2014 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر چودھری بشارت عزیز جسپال نے کہا ہے کہ انقلاب اورآزادی مارچ حکمرانوں کی نفسیات پر سوار ہوچکے ہیں،میاں نواز شریف اور شہباز شریف ڈاکٹر طاہرالقادری فوبیا کے شکار ہوچکے ہیں، وہ رات کو سوتے میں بھی خوف سے جاگ اٹھتے ہیں کہ ان کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کو ہے، اور وہ جیل میں ہوں گے۔
پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات عبدالحفیظ چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے بشارت جسپال نے کہا کہ حکومت کے تمام اقدامات کا مرکز قائد انقلاب کی ذات اور ان کے کارکن ہیں۔انہیں اب لندن پلان کی پٹی پڑھا دی گئی ہے۔ اور اس پر قوم کوبیوقوف بنانا چاہتے ہیں۔ مگر قوم اب جاگ چکی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں ، ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں انقلاب ضرور آئے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.