یہ پارلیمنٹ آئین کا قبرستان ہے، کل شام کارکنوں کو بتائیں گے کہ کب واپس جانا ہے: طاہر القادری
اتوار 21 ستمبر 2014 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ کارکنوں سے خطاب کے بعد میرا بخار کم ہو گیا ہے، انقلاب قربانیوں کی تاریخ میں آخری حدوں کو چھو رہا ہے، حکمرانوں کا خاتمہ انقلابیوں کے ہاتھوں سے ہو گا، انقلاب اللہ کی مدد سے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے،تمام کارکن پنڈال میں موجود اور چوکس رہیں، آج کوئی کارکن واپس نہ جائے، کل شام بتائیں گے کب واپس جانا ہے، حقیقی جمہوریت اس ملک کا مقدر بن چکی ہے۔
انقلاب مارچ کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے اس ملک کی قسمت کبھی نہیں سنور سکتی، یہ حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں ہیں اس لئے بس عوام کو ذبح کرنے میں دلچسپی رکھتے، انہوں نے ظلم کی انتہاءکر دی ہے مگر انقلاب مارچ کے شرکاءبہت صبرو تحمل مظاہرہ کر رہے ہیں، اس ملک میں صدر ،وزیر اعظم ،وزراءاور اعلیٰ افسران کرپشن کرتے ہیں، امریکہ میں کرپشن کے الزام پر 8گورنرزہٹا دیئے گئے، لیکن یہاں آج بھی ونڈ پاور پراجیکٹ شہباز شریف کا بیٹا لگا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.