البانیہ مسیحیوں اور مسلمانوں کے باہمی اعتماد و محبت کی مثال ہے،پوپ فرانسس، کوئی بھی شخص خود کو ہتھیار اٹھا کر خدا کا ہرکارہ قرار نہیں دے سکتا،دعائیہ تقریب سے خطاب
اتوار 21 ستمبر 2014 23:07
تیرانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء)کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشواپوپ فرانسس نے کہاہے کہ البانیہ مسیحیوں اور مسلمانوں کے باہمی اعتماد و محبت کی مثال ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے دنیا بھر میں مذہب کے نام پر روا رکھے جانے والے تشدد کی مذمت کی ،پوپ نے تشدد کو مذہبی بنیاد پر جائز قرار دینے کو مسترد کیا۔
پوپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایک انتہا پسند گروہ مذہب کے نام پر دوسرے مذاہب کو برداشت نہیں کر رہا تو ایسے میں البانیہ کا معاشرہ انتہائی مثالی ہے جہاں مذہبی روادی اور بھائی چارے کی فضا موجود ہے۔ البانیہ کے دورے کے حوالے سے ویٹیکن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ پوپ کے اضافی سکیورٹی نہیں رکھی جائے گی لیکن البانوی حکومت نے خاص انتظامات کر رکھے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.