ڈاکٹر طاہرالقادری نے ”گو نوازگو“ کانعرہ دے کر پوری قوم کی ترجمانی کی ہے، خواجہ عامر فرید کوریجہ
پیر 22 ستمبر 2014 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل خواجہ عامر فرید کوریجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ”گو نوازگو“ کانعرہ دے کر پوری قوم کی ترجمانی کی ہے۔ لگتا ہے کہ موجودہ حکمران مٹی کے نہیں بنے بلکہ اتفاق فونڈری کے لوہے سے بنے ہیں،اگر مٹی کے بنے ہوتے تو کب سے استعفی دے چکے ہوتے۔
پوراملک ”گو نوازگو “ کے نعروں سے گونج رہا ہے لیکن حکمران اپنی کرسی اور اقتدار کو بچانے کے لئے عوام پر ظلم وجبر کی داستان رقم کررہے ہیں۔اب تو حکمرانوں کے اپنے بچوں نے بھی”گو نوازگو“کے نعرے لگانے لگا ناشروع کر دئے ہیں۔میاں صاحب اب تو شرم کریں اقتدار چھوڑ دیں اور اپنے آپ کو قانون کے حوالے کردیں۔ماڈل ٹاؤن کے قتل آپ کے ذمے ہیں،آپ پرقتل کے مقدمے بھی درج ہوچکے ہیں،اگر کسی اور ملک میں ایسا ہواہوتا تو وہاں کے حکمران کب سے مستعفی ہو چکے ہوتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.