اسلام آباد میں ” گو نواز گو “ کے بعد ” گو پولیس گو “ کے نعروں کی گونج ، اسلام آباد کے 9 سکولوں پر پولیس کا ڈھٹائی سے قبضہ برقرار ، 5سکول خالی کرنے کے بعد دوبارہ قبضہ کرلیا ، انتظامیہ اور عدلہی سکول خالی کرانے میں ناکام ،19ہزار طلباء و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، طلباء و طالبات کا شدید احتجاج
بدھ 24 ستمبر 2014 20:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) اسلام آباد میں ” گو نواز گو “ کے بعد ” گو پولیس گو “ کے نعروں کی گونج ، اسلام آباد کے 9 سکولوں پر پولیس کا ڈھٹائی سے قبضہ برقرار ، 5سکول خالی کرنے کے بعد دوبارہ قبضہ کرلیا ، انتظامیہ اور عدلہی سکول خالی کرانے میں ناکام ،19ہزار طلباء و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، طلباء و طالبات کا شدید احتجاج ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سولہ اگست کو اسلام آباد میں دھرنوں کے باعث امن وامان کے لیے پنجاب سے تیس ہزار پولیس اہلکاروں کو بلایا گیا اور سکولوں میں چھٹیاں ہونے کے باعث انہیں اسلام آباد کے مختلف سکول و کالجز میں ٹھہرایا گیا اور سکول کے بچوں کو مزید چھٹیاں دے دی گئیں یکم ستمبر کو سکول وکالجز کھلنے کے بعد بھی پچیس سے زائد سکول پر پولیس بدستور براجمان تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سکولوں اور کالجوں کو خالی کرانے کے حکم پر چند سکول خالی کئے گئے اور اب بھی 9 سکول پولیس کے قبضہ میں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.