نیویارک، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے باہر گونوازگو“ ”نونوازنو“ کے نعرے

جمعہ 26 ستمبر 2014 22:53

نیویارک، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے باہر گونوازگو“ ”نونوازنو“ کے ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہرپاکستانیوں نے ”گونوازگو“اور”نونوازنو“کے نعرے لگائے ،وزیراعظم میاں نوازشریف جمعہ کے روزاقوام متحدہ میں خطاب کیلئے پہنچے تووہاں پرسینکڑوں پاکستانی عمران خان اورطاہرالقادری کے جھنڈے اورتصاویرلیکرکھڑے تھے جنہوں نے پہلے گونوازگواورپھرنونوازنوکے نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :