حکومت کی جانب سے حجاج کرام کو غیر معیاری سہولیات کی فراہمی، ہزاروں حجاج کرام پردیس میں بیمار پڑ گئے، کھانا نہ صرف غیر معیاری بلکہ ناکافی مقدار فراہم کرنے کی شکایت، ٹرانسپورٹ اور رہائشی سہولیات بھی قابل ذکر نہیں، خدام الحجاج نے بھی آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں ، حجاج کرام کا حکومت پاکستان سے راست اقدام کا مطالبہ
جمعہ 26 ستمبر 2014 23:16
مکة المکرمہ /اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) حکومت کی جانب سے حجاج کرام کو غیر معیاری سہولیات کی فراہمی، ہزاروں حجاج کرام پردیس میں بیمار پڑ گئے، کھانا نہ صرف غیر معیاری بلکہ ناکافی مقدار فراہم کرنے کی شکایت، ٹرانسپورٹ اور رہائشی سہولیات بھی قابل ذکر نہیں، خدام الحجاج نے بھی آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں ، حجاج کرام کا حکومت پاکستان سے راست اقدام کا مطالبہ ۔
”آن لائن “ مکة المکرمہ سے موصولہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سرکاری عازمین انتہائی مشکلات کا شکار ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات انتہائی غیر معیاری ہیں جس پر وہ سراپا احتجاج ہیں لیکن نہ تو خدام الحجاج ان کی بات سننے کو تیار ہیں اور نہ ہی وہاں پر عملہ حجاج کی شکایات دورکرنے کیلئے ہمہ وقت موجود ہوتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.