حافظ آباد، بااثر پولیس کانسٹیبل کا سسرالیوں سے زمین کا تنازعہ
بدلہ لینے کے لئے کانسٹیبل نے ساتھیوں سے مل کر دھان کی تیار فصل میں زہریلا کیمیکل ڈال دیا، لاکھوں روپے کی فصل تباہ
ہفتہ 27 ستمبر 2014 20:09
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) بااثر پولیس کانسٹیبل کا سسرالیوں سے زمین کا تنازعہ ، بدلہ لینے کے لئے کانسٹیبل نے ساتھیوں کیساتھ مل کر دھان کی تیار فصل میں زہریلا کیمیکل ڈال دیا ، اہل علاقہ کی 15 ایکڑ سے زائد کی فصل تباہ ، لاکھوں روپے کی فصل تباہ ہونے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ، ایس ایچ او کسوکی کا تاحال مقدمہ درج کرنے سے انکار ، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بنجر کے رہائشی راشد ، سلیم ، مظفر خان ، عمران خان ، ریاض احمد ، قیصر وغیرہ نے ٹھیکے پر زمین لیکر وہاں دھان کی فصل لگا رکھی تھی ۔
گزشتہ روز بااثر پولیس کانسٹیبل اصغر علی چیمہ نے اپنے ساتھیوں سے مل کر مبینہ طور پر اپنے سسرالیوں سے زمین کا تنازعہ کا بدلہ لینے کے لئے گاؤں کے رہائشیوں کی تیار دھان کی فصل میں زہریلا کیمیکل ملا دیا جس سے پندرہ ایکڑ سے زائد تیار دھان کی فصل زہریلے کیمیکل کے باعث شدید متاثر ہوگئی جس پر اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے ایس ایچ او کسوکی کو تحریری درخواست دی مگر پولیس کی جانب سے تاحال مقدمہ درج نہ کیا گیا جس پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.