پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں برس تعداد 174 تک جاپہنچی
کے پی کے ضلع تورغر کی یونین کونسل مداخیل کے گاؤں کی تین سالہ بچی کو اس مرض نے ہمیشہ کے لیے معذور بنادیا ای پی آئی کا پولیو کیسز کی تعداد میں اضافے پر ملک گیر انساد پولیو مہم 29ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
اتوار 28 ستمبر 2014 16:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹاخبار تاز ترین ۔28ستمبر 2014ء) پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں برس یہ تعداد 174 تک جاپہنچی ہے۔قومی ادارہ صحت نے پولیو کے مزید تین کیسز کی تصدیق کی اور وزیراعظم کے پولیومانیٹرنگ سیل کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور فاٹا میں ایک، ایک کیس سامنے آیا ۔عہدیدار کے مطابق کے پی کے ضلع تورغر کی یونین کونسل مداخیل کے ایک گاؤں کی تین سالہ بچی کو اس مرض نے ہمیشہ کے لیے معذور بنادیا ہے۔
اسی طرح خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کی بارہ ماہ کی بچی اور بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ کا بارہ ماہ کا بچہ پولیو کا شکار بنا۔عہدیدار نے بتایا کہ کے پی اور بلوچستان میں والدین نے طبی ٹیموں کو اپنے بچوں کو ویکسین پلانے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے باعث وہ اس مرض کا شکار ہوئے، فاٹا میں جون 2012 کے بعد سے طالبان کی پابندی کے بعد سے انسداد پولیو مہم کا انعقاد نہیں ہوسکا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.