پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل ،55 ہزار عازمین حج سعودی عرب روانہ
پیر 29 ستمبر 2014 11:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر 2014ء) پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل ہوگیا، 55 ہزار عازمین حج کو 32 پروازوں سے سعودی عرب پہنچایا گیا ۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا ، ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق تقریباً 55 ہزار عازمین حج کو 32 پروازوں سے حجاز مقدس پہنچایا گیا ۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں 109 خصوسی حج پروازِیں چلائی گئیں ۔ پروازوں کی بروقت روانگی 85 فیصد رہی ۔ ترجمان کے مطابق حج آپریشن کے لئے کوئی جہاز لیز پر نہیں لیا گیا ۔ پی آئی اے کے چیئرمین محمد علی گردیزی اور ایم ڈی شاہنواز رحمان نے آپریشن کامیابی سے مکمل ہونے پر عازمین حج، پی آئی اے کے افسران اور عملے کو مبارکباد دی ہے ۔ بعد از حج پروازیں 8 اکتوبر سے شروع ہوں گی ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.