کپتان ‘ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ سمیت کوئی بھی یونس خان کو کھلانے کے حق میں نہیں تھا ‘ شہر یار خان
پیر 29 ستمبر 2014 12:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سر براہ شہر یار خان نے کہا ہے کہ کپتان ‘ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ سمیت کوئی بھی یونس خان کو کھلانے کے حق میں نہیں تھا ‘ فیصلے پر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی تھی ‘ یونس خان جیسے سنیئر کھلاڑی کو ڈراپ کرنے سے پہلے مجھے یا معین خان کو ان سے بات کر لینی چاہیے تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یونس خان کا ایشو میڈیا کا تخلیق کردہ ہے جس نے ایک دن پہلے یہ خبر دے دی کہ یونس خان کے سلیکشن پر پی سی بی چیئر مین، سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ میں ڈیڈلاک ہے۔
غلط خبروں سے معاملات خراب ہوئے ‘ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کہا کہ میں نے سلیکشن میں مداخلت کی اور نہ آئندہ کروں گا ‘اگر میں چاہتا تو ان کے فیصلے پر اثر انداز ہوسکتا تھا تاہم میرا کام کرنے کا انداز ہے کہ کپتان ،کوچ اور سلیکٹرز خود مختار ہیں تاہم میں واضح کردوں کہ معین خان لاہور ڈیڈ لاک کی وجہ سے نہیں آئے تھے انہوں نے مجھ سے ملاقات کی مجھے قائل کیا اور میں نے ٹیم منظور کرلی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.