اسلامی ثقافت اور دین اسلام نے مسلمانوں کو یکجا کر دیا ،شاہ عبداللہ،باغیانہ سوچ کو کامیابی سے شکست فاش سے دوچار کیا،سعودی فرمانرواکی تقریر
پیر 29 ستمبر 2014 19:49
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے دین حنیف سے انحراف پر مبنی باغیانہ نظریات کو شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے، ریاست، عوام سیکیورٹی ادارے، ذرائع ابلاغ اور ثقافتی انجمنیں دہشت گردوں، انتہا پسندوں اور امن دشمن عناصرکو شکست دینے کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ سعودی حکومت اس اندرونی آفت سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبداللہ کی جانب سے خصوصی پیغام مکہ مکرمہ میں ہونے والے رابطہ عالم اسلامی کے زیراہتمام ایک سیمینار کے دوران گورنر مکہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے پڑھ کر سنایا، شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ اسلامی ثقافت ہی مسلم امہ کی اصل پہچان ہے جس کے ذریعے ہم اسلامی تہذیب وتمدن کے حقیقی چہرے کو دیکھ سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.