کراچی: سیکیورٹی کی عدم فراہمی پر چار اضلاع میں پولیو مہم ملتوی، دو میں جاری
منگل 30 ستمبر 2014 11:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر 2014ء) کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن چار اضلاع میں سیکورٹی نہ ملنے پر مہم ملتوی کر دی گئی، ضلع جنوبی اور ضلع غربی کے علاقوں میں مہم جاری ہے۔ کراچی کے ہائی رسک ایریا میں ہونے والی انسداد پولیو مہم دوسرے دن سیکورٹی کی عدم فراہمی پر ملتوی کر دی گئی ۔ ان اضلاع میں مہم اب تین، چار اور پانچ اکتوبر کو چلائی جائے گی جن اضلاع میں مہم ملتوی کی گئی ان میں ضلع ملیر، ضلع وسطی، ضلع شرقی اور ضلع کورنگی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.