ایٹم بم نہیں بنارہے ،مقررہ تاریخ تک معاہدے پردستخط کے لیے تیار ہیں،ایرانی صدر،عالمی طاقتیں مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں،امریکہ اوراس کے اتحادیوں کی ایران پر پابندیاں غیرقانونی ہیں،انٹرویو
منگل 30 ستمبر 2014 18:45
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مقررہ تاریخ میں ایٹمی معاہدے پر دستخط کے لئے پرعزم ہے،ایرانی صدرمملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے روسی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے کہاکہ اگر ایران کے ایٹمی مسئلے کے تمام فریق عزم محکم کے حامل ہوں تو مقررہ تاریخ میں ایٹمی معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے اور ایران اس کے لئے پرعزم ہے۔
ایران کے صدر نے مزید کہا کہ گروپ پانچ جمع ایک کے تمام فریق ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی ضرورت کوسمجھتے ہیں لیکن اس عمل میں امریکہ بہت دھیرے دھیرے حرکت کر رہا ہے۔روحانی نے مزید کہا کہ امریکہ بھی اپنے طویل مدت مفاد کے بارے میں سوچ رہا ہے کیونکہ اس وقت موجودہ مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ایران کے صدرنے بالخصوص داعش پر امریکی حملوں کے سلسلے میں کہا کہ امریکہ کے ہاتھوں داعش کے ٹھکانوں پرحملہ ایک نمائشی اقدام ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.