دماغی صحت کی بہتری کے حوالے سے بچوں کے لئے آیوڈین ملے نمک سے متعلق آگاہی سیشن
جمعرات 2 اکتوبر 2014 17:46
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) ادارہ برائے تحفظ صارفین اور یونیسیف کے تعاون سے اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلزجی ۸ کے لے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ماہرین نے دماغی صحت اور ذہنی استعداد بڑھانے کے لئے پاکستان میں آئیوڈین ملے نمک کے استعمال کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا اس موقع پہ طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
دی نیٹ ورک ٹیم نے کہا کہ آئیوڈین کی کمی کے باعث پیدا ہونے والے امراض پر قابو پانے کے لئے آئیوڈین ملا نمک انتہائی سستا اور موئثر ذریعہ ہے ۔ماہرین اس پر متفق ہیں کہ آئیوڈین کی کمی سے دماغی صحت برے طریقے سے متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ادارہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں اس حوالے سے بچوں اور خواتین میں شعور اجاگر کرنے کے لئے مسلسل کوشاں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.