بلاول بھٹو نے پارٹی کو پنجاب میں دوبارہ منظم اور متحرک کرنے کیلئے پیپر ورک شروع کر دیا
پنجاب میں پیپلز پارٹی کے عروج کے زمانے کو مد نظر رکھ کر تیاری کی جارہی ہے ‘ ذرائع
جمعرات 2 اکتوبر 2014 19:24
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 2اکتوبر 2014ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کو پنجاب میں دوبارہ منظم اور متحرک کرنے کیلئے خود پیپر ورک شروع کر دیا ، پنجاب میں اپنی والدہ کے دور میں پیپلز پارٹی کے عروج کے زمانے کو مد نظر رکھ کر تیاری کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پنجاب کو دوبارہ پیپلز پارٹی کا گڑھ بنانا چاہتے ہیں جسکے لئے وہ بھرپور سوچ بچا کر رہے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کو پنجاب میں منظم اور متحرک کرنے کیلئے خود پیپر ورک کر رہے ہیں جبکہ اس میں صوبائی ذمہ داران کی کارکردگی کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے عروج کے زمانے کو مد نظر رکھ کر اپنی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.