سانحہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری کمیشن رپورٹ خفیہ رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
جمعہ 3 اکتوبر 2014 12:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا کہ حکومت کمیشن اس لیے بناتی ہے کہ معاملہ کو دبایا جائے جب سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو اس وقت بھی سیاسی جماعتوں اور وکلاء نے تنقید کی تھی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے اپنا کام ذمہ داری سے کرتے ہوئے کاروائی مکمل کی لیکن حکومت نے رپورٹ منظر عام پر لا کر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے اسے سرد خانہ میں ڈال دیا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ رپورٹ منظرعام پر لا کر کاروائی حکم دیا جائے۔ درخواست کی سماعت بنچ کے سربراہ جسٹس خالد محمود خان کے رخصت پر ہونے کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.