برطانو ی شہربریڈ فورڈ میں پہلا ادبی میلا،مختلف موضوعات پر مذاکرے، لیریکل محفل میں متعدد ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے شعراء نے اپنی اپنی زبانوں میں اپنا کلام سنایا،انڈر گولڈ فنگر نے محفل میں طبلے کے ذریعے حاضرین کی داد و تحسین لی
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 13:20
بریڈفورڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء)برطانو ی شہربریڈ فورڈ میں ادبی میلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایک طرف تو مختلف موضوعات پر مذاکرے ہوئے اور دوسری جانب لیریکل محفل میں متعدد ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے شعراء نے اپنی اپنی زبانوں میں اپنا کلام سنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر بریڈ فورڈ اپنی کثیرالنسلی و ثقافتی حیثیت کی وجہ سے دیگر شہروں کی نسبت نمایاں مقام کا حامل ہے۔
اس شہر کا ایک خاصا یہ بھی ہے کہ یہاں پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے اور یہی ثقافتی رنگ اس شہر کے ادبی میلے میں بھی دکھائی دیا۔بریڈ فورڈ ادبی میلے کے انعقاد کے لیے شہر کی جامعہ کے علاوہ متعدد اہم آڈیٹوریمز، ہالز اور تاریخی و ثقافتی عمارتوں کو مختلف مذاکروں اور ادبی بحثوں کے لیے استعمال میں لایا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.